:اور ہر طرح کے
بھٹکل کے ڈاکٹر آفتاب دامدا اے جے انسٹی ٹیوٹ آف م ... دکھ کی اس گھڑی میں بھارت ایران کے ساتھ کھڑا ہے: وزی ... اب وزیرداخلہ امت شاہ نے یہ کیا کہہ دیا ... زیادہ نمک آپ کے لئے خطرناک ، نمک کی مقدار کم کرنے ... احمد آباد ائیرپورٹ سے 4دہشت گردوں کو گرفتار کرنے ... چھتیس گڑھ میں دردناک سڑک حادثہ، 19 مزدوروں کی موت ... بھٹکل : کپڑا بنک میں یونیفارم اور درسی کتابیں ہیں ... ادیب و شاعر نفرت کی آگ کو گلزار بنانے کا کام کریں : ...

منیلا:29جون2019(فکروخبر/ذرائع)فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے اپنے مخالفین کو متنبہ کیا ہے کہ اگر وہ ان کا مواخذہ کرنے کی کوشش کریں گے تو انہیں جیل میں ڈال دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بیان مخالفین کے اْس الزام کے جواب میں دیا ہے، جس کے مطابق ڈوٹیرٹے فلپائنی اور چینی کشتیوں کی ٹکر میں بیجنگ حکومت کی حمایت کر رہے ہیں۔ نو جون کو دونوں کشتیوں کے درمیان ٹکر منیلا کے خصوصی سمندری اقتصادی زون میں ہوئی تھی۔ صدر ڈوٹیرٹے نے کشتیوں کے ٹکرانے کو ایک حادثہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ چینی کشتی نے دانستہ فلپائنی ماہی گیروں کی کشتی کو ٹکر نہیں ماری تھی۔ فلپائن میں کئی اہم شخصیات نے ملکی صدر کے اس موقف کو دستور کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |