:اور ہر طرح کے
لوک سبھا انتخابات : اترکنڑا میں اونٹ کس کروٹ بیٹھے ... کرناٹک : اتراکنڑا ، شیموگہ ، اڈپی ، چکمگلور میں گر ... افغان جنگ کی خفیہ دستاویزات لیک کرنے پر آسٹریلوی ... اجمیر کی ایک اور تاریخی مسجد نشانہ پر ... ممبئی ہورڈنگ حادثہ: اموات کی تعداد 14 ہو گئی، 74 افر ... غزہ کے متعلق امریکا کے اس بیان کو مضحکہ خیز کیوں ک ... گوتم نولکھا کو آخر کار ملی ضمانت ... مدھیہ پردیش حکومت ظلم کرنے کے لیے اتنا بے قرار کی ...

کابل:29جون2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں ایک فوجی چوکی پر طالبان کے تباہکن حملے کے نتیجے میں 24 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبہ بغلان کے ضلع ناہرائن میں اچانک طالبان کے ایک گروپ نے فوجی چوکی پر دھاوا بول دیا اس موقع پر سکیورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی جھڑپوں میں 24 سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا۔ جھڑپوں میں کسی جنگجو کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہو سکی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |