:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

الور:29جون2019(فکروخبر/ذرائعیکم اپریل سنہ 2017 میں کچھ مبینہ گئو رکشکو نے پہلو خان پر تشدد کیا تھا، جس کے تین بعد پہلوخان کا انتقال ہو گیا تھا۔راجستھان پولیس نے ہجومی تشددکے شکار پہلوخان اور ان کے بیٹوں کے خلاف غیرقانونی طریقے سے مویشی لے جانے کے الزام میں عدالت میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔
چارچ شیٹ کے مطابق پہلو خان کے خلاف راجستھان میں گئوکشی اور اسمگلنگ کے حوالے سے جاری قانون کے تحت کئی دفعات میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پہلو خان انتقال کر چکے ہیں، ایسے میں ان کے خلاف مقدمہ تو بند ہو جائے گا، لیکن ان کے بیٹوں کے خلاف مقدمہ چلے گا۔
یکم اپریل سنہ 2017 میں کچھ مبینہ گئو رکشکو نے پہلو خان پر تشدد کیا تھا، اس واقعہ کے تین بعد پہلوخان کا انتقال ہو گیا تھا۔سنہ 2017 میں یہ حادثہ اس وقت پیش آیا تھا، جب پہلو خان جے پور سے مویشی خرید کر ہریانہ کے نوح لے جا رہے تھے۔
پولیس نے اس معاملے میں دو مقدمات درج کیے تھے۔ ایک مقدمہ پہلو خاں کے قتل کے معاملے میں آٹھ لوگوں کے خلاف اور دوسرا مقدمہ کلیکٹر کی اجازت کے بغیر مویشی لےجانے پر پہلوخان اور ان کے اہل خانہ کے خلاف درج کیا گیا تھا۔
پہلوخان کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث آٹھوں افراد کو ضمانت مل چکی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |