:اور ہر طرح کے
عالمی فوجداری عدالت سے ان رہنماؤں کے گرفتاری وارن ... ابراہیم رئیسی کی جگہ بننے والے نئے عبوری صدر کے با ... ایرانی صدر کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کا پراسرار ح ... بھٹکل کے ڈاکٹر آفتاب دامدا اے جے انسٹی ٹیوٹ آف م ... دکھ کی اس گھڑی میں بھارت ایران کے ساتھ کھڑا ہے: وزی ... اب وزیرداخلہ امت شاہ نے یہ کیا کہہ دیا ... زیادہ نمک آپ کے لئے خطرناک ، نمک کی مقدار کم کرنے ... احمد آباد ائیرپورٹ سے 4دہشت گردوں کو گرفتار کرنے ...

جاپان میں ہونے والے جی۔ 20 سربراہی اجلاس کے دوران وزیراعظم نریندر مودی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، روسی صدر ولادیمیر پوتن اور چینی صدر شی جنگ پنگ سے ملاقات کریں گے۔
نئی دہلی :27جون2019(فکروخبر/ذرائع)بھارتی وزیراعظم، جی۔20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے جاپان کے شہر اوساکا پہنچ گئے ہیںاوساکا کے کانسائی عالمی ایئر پورٹ میں وزیراعظم مودی کا شاندار استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم مودی اپنے تین روزہ دورے میں مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے علاوہ روسی صدر ولادیمیر پوتن اور چینی صدر شی جنگ پنگ سے بھی وزیراعظم مودی ملاقات کریں گے۔
جاپان کے اوساکا میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں وزیراعظم مودی کی چھٹی شرکت ہو گی۔ یہ اجلاس 28 جون سے 29 جون تک جاری رہے گا۔
اپنی روانگی سے قبل وزیراعظم مودی نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس فورم میں خواتین کی بااختیاری، آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور دہشت گردی کے چیلنجز جیسے ہمارے اہم ایجنڈے ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ یہ فورم مختلف ممالک کے درمیان باہمی تعلقات میں اضافہ کرنے کا ایک اہم موقع فراہم کرتا ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |