:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

تعمیر کے کام میں ملوث چار چینی شہری گرفتار،حادثے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے،حکام
نوم پنھ:23جون2019(فکروخبر/ذرائع)کمبوڈیا میں ایک سات منزلہ عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 24 دیگر زخمی ہو گئے۔ تعمیر کے کام میں ملوث چار چینی شہریوں کو تحویل میں لے لیا گیا ہے اور حادثے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ منہدم ہونے والی عمارت زیر تعمیر تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ ہلاک ہونے والے سبھی مزدور تھے۔ حکام نے بتایا کہ تعمیر کے کام میں ملوث چار چینی شہریوں کو تحویل میں لے لیا گیا ہے اور حادثے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ منہدم ہونے والی عمارت زیر تعمیر تھی۔ حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مزید افراد ملبے تلے موجود ہو سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ریسکیو کا کام تیزی سے جاری ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |