:اور ہر طرح کے
انتخابات سے عین قبل ہی گرفتاری کیوں؟ سپریم کورٹ ن ... نتیش کمارکی مسلمانوں کو دھمکی : اگر ہمیں ووٹ نہ دی ... فرضی ویڈیو معاملہ پر امت شاہ نے دیا سخت جواب ... ہندوستان میں بڑھ رہے ہیں برڈ فلو کے معاملے : کچا دو ... بھٹکتی آتما کہنے والے پی ایم مودی کو شرد پوار کا ... وھاٹس ایپ پر رہیں ہوشیار! جعلی خبرپھیلانے والوں ک ... سیکس اسکینڈل معاملہ : ریونا کے بہانے پرینکا گاندھ ... اجمیر : امام مسجد کے قتل معاملہ میں اب تک پولس خالی ...

بنگلورو 23/ جون 2019(فکروخبر نیوز) کانگریس کے ایک باوقار چہرہ اور سابق وزیر اعلیٰ ویرپا موئلی نے لوک سبھا انتخابات میں شکست کی وجہ ریاست میں مخلوط کو قرار دیا ہے۔ انہو ں نے چکبالور میں کہا کہ جے ڈی ایس کے ساتھ مل کر مشترکہ امیدوار کھڑے کرنے کے نتیجہ میں کانگریس کو لوک سبھا انتخابات میں شکست سے دوچار ہونا پڑا اور اس کے پاس پہلے سے موجود سیٹیں بھی چلی گئیں۔ ان کا کہنا ہے کہ الگ الگ انتخابات لڑنے پر کانگریس پندرہ تا سولہ نشستوں پر اپنی کامیابی درج کرسکتی تھیں۔ انہو ں نے چکبالور سیٹ پر شکست کے اسباب بیان کرتے ہوئے کہا کہ جے ڈی ایس سے ہاتھ ملانے اور اقتدار کے لیے کانگریس کے چند لیڈران کی لڑائی بھی شکست کے اسباب ہوسکتے ہیں۔ آئندہ اسی سیٹ پر انتخابات لڑے جانے والے سوال پر موئلی نے کہا کہ اس سلسلہ میں کوئی بھی بات کہنا قبل ازوقت ہوگا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |