:اور ہر طرح کے
کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ...

واشنگٹن:22جون2019(فکروخبر/ذرائع)امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ایران کے معاملے پر ہنگامی اجلاس کی اپیل کی ہے۔امریکہ کے اقوام متحدہ میں مندوب نے سلامتی کونسل سے ایران کے معاملے پر بروز پیر ایک بند نشست منعقد کرنے کی اپیل کی ہے۔
سفارتی حلقوں کا کہنا ہے کہ امریکہ کی اس سرکاری اپیل میں گزشتہ ہفتےخلیج عمان میں تیل کے دو ٹینکروں پر حملے کے معاملے میں تازہ پیش رفت سے آگاہی کرانے کے لیے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ خلیج عمان میں گزشتہ ہفتے تیل کے دو بڑے ٹینکروں پر دھماکہ ہوا تھا۔ ٹینکروں کے عملے کے 44 افراد کو ایرانی ریسکیو ٹیم نے بچاتے ہوئے ایرانی صوبے ہرمز کی بندر گاہ کاسک تک پہنچایا تھا۔
بعد ازاں ایران نے ایک امریکی ڈراؤن کو اس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کے جواز میں مار گرایا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |