:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

:20جون2019(فکروخبر/ذرائع)برکینا فاسو کے شمال میں مسلح حملے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے۔ وزیر دفاع شیریف سائی کےمطابق ، دہشتگردوں نے شمالی حصے میں ایک دیہات پر حملہ کر دیا جن کی گرفتاری کےلیے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے اور عوام سے پر سکون رہنے کی تلقین کی گئی ہے۔
برکینا فاسو میں اپریل سے اب تک جاری مسلح حملوں میں 81 افراد ہلاک اور سینکڑوں گھر بار ترک کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے ملک کے 7 متاثرہ حصوں میں ہنگامی حالت نافذ ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |