:اور ہر طرح کے
افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ...

غزہ :20جون2019(فکروخبر/ذرائع)قطری سفیر محمد العمادی نے کہا کہ انکے ملک کی جانب سے غزہ کے 60000 غریب خاندان نقد امداد حاصل کریں گے۔
گذشتہ ترتیب کے مطابق ہر خاندان غزہ بھر میں ڈاکخانوں سے 100 ڈالر وظیفہ حاصل کرے گا۔
العمادی نے اتوار کے روز کہا تھا کہ ایک لاکھ ضرورت مند خاندانوں کو ادائیگی کی جائے گی لیکن بدھ کے روز انہوں نے کہا کہ ڈاکخانوں سے صرف 60000 خاندانوں کو 100 ڈالر ادا کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ قطر نے ابتدائی طور پر 40000 خاندانوں کے لیے 4 ملین ڈالر مختص کیے ہیں جس کے بجائے دیگر پائیدار منصوبوں پر عملدر آمد کریں گے جن کا اعلان مستقبل میں کیا جائے گا."
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |