:اور ہر طرح کے
متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبا نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات موخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ... پی ایف ائی کی پریس کانفرنس میں شرکت کرنے والے ۵۲ س ... سلمان خان کے گھر فائرنگ کے لئے اسلحہ فراہم کرنے کے ... تیجسوی یادو کی ریلی میں وزیراعظم مودی کی تقریر ...

بیونس آئرس:17جون2019(فکروخبر/ذرائع)پیراگوئے میں ایک جیل میں ہنگامہ آرائی کے باعث دس افراد قیدی ہلاک جبکہ دس زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پراگوائے کی سین پیڈرور جیلمیں قیدیوں کے درمیان اچانک ہنگامہ آرائی ہوئی۔ جس کے نتیجے میں دس قیدی ہلاک جبکہ دس زخمی ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پانچ قیدیوں کی موت فساد میں سرکاٹ دینے اور چار قیدیوں کی موت جلنے کے باعث ہوئی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |