:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

ریوڈی جینریو:15جون2019(فکروخبر/ذرائع)برازیل میں موسلادھار بارش کے باعث سات افراد ہلاک جبکہ تین دیگر لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ پرنامبکو میں شدید بارش کے باعث پانچ افراد کی موت زبردست لینڈ سلائیڈنگ سے ہوئی۔ جابوتوڈبس میں بھی ایک نوجوان لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گیا جبکہ اسی علاقے میں ایک خاتون سرنگ میں جمع پانی میں گاڑی کے اندر مردہ پائی گئی۔ کیمرگے سے دو بچوں کی گمشدگی کی رپورٹ ہے جبکہ ایک بیس سالہ شخص ندی میں نہانے کے دوران بہاؤ میں آ کر موت کی آغوش میں چلا گیا۔بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے مختلف علاقوں میں درخت بھی جڑوں سے اکھڑ گئے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |