:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

غزہ :13جون2019(فکروخبر/ذرائع) یہودیوں کی ناجائز ریاست اسرائیل کی صیہونی فوج نے دیگر علاقوں میں فلسطینیوں کے زیتون کے باغات کے درخت کاٹ کر پورا باغ اجاڑ دیا۔
تفصیلات کے مطابق صیہونیوں کی ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل کی فلسطینیوں کی سرزمین پر ناجائز قبضے کی پالیسی آج جاری ہے، یہودیوں نے الخلیل اور دیگر علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرکے زمین پر قبضہ کرلیا۔
فلسطینی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ ظالم اسرائیلی فوج نے بلڈوزر لیکر الخلیل میں فلسطینیوں کو بندوق کے زور پر مجبور کیا کہ وہ اپنے گھروں کو خود منہدم کردیں۔
مقامی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ صیہونی فوج نے مزید ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑتے ہوئے دیگر علاقوں میں فلسطینیوں کے زیتون کے باغات کے درخت کاٹ کر پورا باغ اجاڑ دیا۔
فلسطینی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ اسرائیل مقبوضہ بیت المقدس کی زمین پر قبضہ کرکے اسے ناجائز صیہونی ریاست کے دارالحکومت میں تبدیل کرنا چاہتا ہے، امریکی حکومت کی پیروی کرتے ہوئے مالدووا نے اعلان کیا کہ وہ اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کردے گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |