:اور ہر طرح کے
بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ...

اقدامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ تحریک فتح اب بھی ناکامیوں سے دوچار ہے،سامی ابوزہری
غزہ:12جون2019(فکروخبر/ذرائع)حریک مزاحمت(حماس)نے تصدیق کی کہ تحریک فتح کی قیادت نے عرب ریاست کے سربراہ کی جانب سے اپنے ملک میں صدی کی ڈیل کا مقابلہ کرنے کے طریقے تلاش کرنے کے لیے اہم اجلاس کی تجویز کو مسترد کر دیا ۔ایک اخباری بیان میں حماس کے ترجمان سامی ابو زہری نے کہا کہ انکی تحریک کو عرب رہنما کی جانب سے صدی کی ڈیل کے خلاف ہونے والے اجلاس میں شامل ہونے کو دعوت نامہ موصول ہوا تھا۔ابو زہری نے مزید کہا کہ حماس اس طرح کے اقدامات کا خیر مقدم کرتی ہے اور اجلاس میں شرکت کرنے پر رضامند ہے لیکن فتح نے اس منصوبے کو رد کر دیا۔ترجمان نے کہا کہ اسطرح کے اقدامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ تحریک فتح اب بھی ناکامیوں سے دوچار ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |