:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

کولکاتہ:12جون2019(فکروخبر/ذرائع)مغربی بنگال میں سیاسی تشدد رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ایک بار پھر سے مغربی بنگال کے مالدہ کے انگلش بازار پولیس تھانہ علاقہ میں ایک خاص پارٹی کے کارکن کی لاش ملنے سے سنسنی
خبررساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق بی جے پی کارکن انل سنگھ کی لاش ملنے کے بعد علاقے میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔ادھر کولکاتا پولیس نے وپن بہاری گانگولی اسٹریٹ میں بی جے پی کارکنان پر لاٹھی چارج کیا ہے۔ وہ ریاست کی ترنمول کانگریس حکومت کے خلاف لال بازار میں مارچ کررہے تھے۔
اس سے پہلے ہفتہ کو شمالی 24 پرگنہ ضلع میں الیکشن کے بعد ہوئے تشدد میں چار لوگ ہلاک ہوگئے تھے۔ مرکزی حکومت نے مغربی بنگال میں جاری تشدد پر اتوار کو افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد بھی تشدد ریاستی سرکار کی ناکامی ظاہر کرتی ہے۔
واضح رہے کہ مغربی بنگال کی ممتا حکومت کو ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے وزارت داخلہ نے اس سے قانون وانتظام، پرامن اور پبلک مقامات میں امن بنائے رکھنے کو کہاہے۔ایڈوائزری میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ' گذشتہ کچھ ہفتوں میں جاری تشدد ریاست میں قانون وانتطام بنائے رکھنے اور عوام میں اعتماد قائم کرنے میں ناکامی ظاہر ہوتی ہے۔'
غور طلب ہے کہ یہاں پر آئے دن سیاسی کارکنان کو نشانہ بناکر ان پر حملے کیے جارہے ہیں۔جبکہ سیاسی الزامات در المامات بی جے پی اور ریاست کی برسراقتدار ٹی ایم سی ایک دوسرے پر لگاتی رہتی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |