:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

ممبئی :11جون2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے ایک ہیکرگروپ نے امیتابھ بچن کی تصویر ہٹا کر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگا دی اور وہاں درج تفصیلات کو بھی تبدیل کردیا۔
بالی وڈ کے ملینیئم اسٹار امیتابھ بچن کے ٹوئٹر ہینڈل ہیک کرکے پروفائل میں ان کی تصویر کی جگہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگا دیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
پیر کی رات ہیکر نے مسٹر بچن کی تصویر کی جگہ مسٹر خان کی تصویر لگا دی۔
مسٹر بچن کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پروفائل تصویر کے علاوہ ان کا تعارف بھی تبدیل کر دیا گیا، جس میں لکھا گیا '' اداکار. .. خیر کم سے کم کچھ تو ابھی ایسا کہہ رہے ہیں ... لو پاکستان''۔
خبروں کے مطابق ائیلدس تیم نامی ہیکر نے یہ کام انجام دیا ہے جو کہ ترکی کے ہیکر گروپ سے وابستہ تھا۔گروپ نے بچن کے اکاؤنٹ میں لو پاکشتان لکھا اور ترکی کے پرچم کا امیوجی بھی اپلوڈ کیا۔
بھارتی نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے ممبئی پولیس کے ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں سائبر یونٹ تحقیقات میں مصروف ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ پوری دنیا کے لیے کھلا چیلنج ہے۔ ہم اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ رویے کی مخالفت کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ اسی گروپ نے اداکار شاہد کپور اور انوپم کھیر کےٹوئٹر اکاونٹ کو بھی ہیک کیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |