English   /   Kannada   /   Nawayathi

شمالی عراق پر ترک فضائیہ کی کاروائی،پی کےکے کے متعدد ٹھکانے تباہ

share with us

خاقورق :10جون2019(فکروخبر/ذرائع)شمالی عراق کے علاقے خاقورق  میں جاری" آپریشن پنجہ" کے نتیجے میں  دہشت گرد تنظیم پی کےکے   کے بعض ٹھکانوں  پر بمباری کی گئی ۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق ،27 مئی سے جاری اس آپریشن کے  تحت خاقورق میں واقع پی کےکے کے  بعض اسلحے کے گوداموں ،پناہ گاہوں اور دیگر ٹھکانوں کو  تباہ  کر دیا گیا ۔

ترک صدر کا کہنا ہے کہ وہ عراق کو دہشت گرد طاقتوں سے پاک کرنے تک وہاں کارروائی کریں گے اور لوگوں کو راحت فراہم کریں گے 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا