:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

قازقستان :10جون2019(فکروخبر/ذرائع)قازقستان میں قبل از وقت صدارتی انتخابات کے نتیجے میں موجودہ صدر قاسم جومرد توکائیف 70٫13 ووٹوں سے کامیاب ہو گئے ہیں۔
نظریہ عامہ نامی انسٹیٹیوٹ کی سربراہ آئی نور ماجد اُووا نے اخباری کانفرنس کے دوران بتایا کہ ملک بھر میں 325 انتخابی مراکز قائم کیے گئے جن سے موصول شدہ نتائج کی رو سے نور اُوتان پارٹی کے امیدوار قاسم جو مرد کو 70٫13 فیصد ووٹ ملے جبکہ قازقستان ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار دانیہ یاس پایئوا کو 5٫82 ، تقدیر ملت پارٹی کے امیدوار امیر جان کوسانوف کو 15٫39 جبکہ ڈیموکریٹک محب وطن پارٹی کے امیدوار تولے اوتائے رحیم بیکوف کو 3٫3 فیصد ووٹ ملے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |