:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

دوحہ:10جون2019(فکروخبر/ذرائع)قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک کشیدگی کم کروانےکےلیے ایران اور امریکہ کے درمیان رابطہ قائم رکھے ہوئے ہے ۔
الثانی نے اس بات کا اظہار لندن میں کرتےہوئے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ طرفین باہمی تعلقات بحال کرنے میں پہل کریں گے کیونکہ آج نہیں تو کل یہ کشیدگی ضرور کم ہوگی
قطری وزیر خارجہ نے کہا کہ قطر، عُمان، ایران اور جاپان سمیت دیگر ممالک اس کشیدگی کو کم کروانے میں مصروف ہیں کیونکہ اس کے نتائج کافی خطرناک ہونگے اور جس کا نقصان تمام ممالک کو برداشت کرنا پڑے گا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |