:اور ہر طرح کے
لائف گارڈ نے کوششوں کے بعد بارہ سالہ لڑکے ڈوبنے سے ... بھٹکل میں انتخابی جلسہ سے ویرپا موئیلی کا خطاب ، ... اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنا م ... اماراتی محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیش گوئی ... منگلورو ہوائی اڈے کے ویٹنگ ہال میں اب سکون کے ساتھ ... اسرائیلی حکومت عالمی فوج داری کی طرف سے متوقع پاب ... انتخابات سے عین قبل ہی گرفتاری کیوں؟ سپریم کورٹ ن ... نتیش کمارکی مسلمانوں کو دھمکی : اگر ہمیں ووٹ نہ دی ...

ادلیب :10جون2019(فکروخبر/ذرائع)شام میں بشارالاسد انتظامیہ اور روس کے لڑاکا طیاروں نے "ادلیب غیر عسکری علاقے " کی حدود میں کل رات سے شروع ہوتے ہوئے ابتک جاری حملوں میں 6 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
لڑاکا طیاروں نے ضلع ادلیب کی تحصیل شیخون، موضع تمانیہ، شیخ ادریس اور ہما کے نواحی علاقوں پر بمباری کی۔شہری دفاعی تنظیم کے حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق خان شیخون تحصیل کے ایک کھیت میں کام کرنے والے کسانوں سمیت مارشروین گاوں کے بازار پر حملے میں مجموعی طور پر 6 افراد جانب حق جبکہ 39 زخمی ہو گئے۔
مخالف گروہوں کے طیاروں کے واچ ہاؤس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کے ذریعے اطلاع دی ہے کہ دو روسی جنگی طیاروں نے ہمیئ میم ہوائی اڈے سے اڑان بھری تھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |