:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

واشنگٹن:یکم جون2019(فکروخبر/ذرائع) امر یکا نے چین کو متنبہ کیا ہے کہ وہ ہمسایہ ممالک کو اپنی عسکری قوت سے ڈرانے دھمکانے سے گریز کرے۔ سنگا پور سکیورٹی فورم میں تقریر کرتے ہوئے امریکی قائم مقام وزیر دفاع پیٹرک شانیہن نے بتايا کہ واشنگٹن کئی خاص ٹیکنالوجی تیار کرنے میں مصروف ہے۔ یہ ٹیکنالوجی اگلے پانچ سالوں میں متعارف کرانے کے بعد ایشیا میں استحکام قائم کرنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چین کو اپنے ہمسایوں کے ساتھ تعاون کے تعلقات استوار کرنے چاہییں ناکہ ایسا رویہ کہ دوسری ریاستوں کا صفایا ممکن ہو۔ چین اور اُس کے ہمسایہ ممالک کے مابين بحیرہ جنوبی چین، آبنائے کوریا اور آبنائے تائیوان پر ملکیتی دعووں کے سبب تنازعات جاری ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |