:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

مکہ المکرمہ:یکم جون2019(فکروخبر/ذرائع) پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یوروپی ممالک کی عوام کو پیغمبر اسلام کی عظمت کا اندازہ نہیں ہے۔ انہوں نے تنظیم تعاون اسلامی کے اجلاس میں کہا کہ پیغمبر اسلام کی توہین کسی بھی مسلمان کے لیے ناقابل برداشت ہے۔
انہوں نے یہودیوں کے بارے میں کہا کہ وہ تو ہولوکاسٹ کے بارے میں دنیا کو یہ بتانے میں کامیاب ہوگئے کہ یہ ایک حساس معاملہ ہے۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ پیغمبر اسلام کے معاملے میں ایسا کرنے میں مسلم ممالک ناکام ہوچکے ہیںمکہ میں منعقدہ تنظیم تعاون اسلامی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی اظہار رائے کے نام پر اسلام اور پیغمبر اسلامی پر نکتہ چینی نہیں کی جاسکتی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |