:اور ہر طرح کے
بھٹکل کے طالبِ علم احمد عویمرآرمار کی شاندار کام ... یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب ، 2 یوکرینی ... اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام کی تبدیلی پر ب ... ایسٹرا زینیکا نے دنیا بھر سے کووی شیلڈ واپس لینے ک ... فلسطین حامی پوسٹ لائک کرنے پر مسلم پرنسپل برخواست ... ہریانہ کی سیاست میں ہلچل : جے جے پی نے بھی کانگریس ... دھنی پور مسجد کے نام پر ٹھگی کا انکشاف ... مدارس کا نظامِ تعلیم وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ہو ...

ریاض:27مئی2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 30 مئی کو مکہ میں منعقد کی جانے والی خیلجی تعاون کونسل کے ہنگمای اجلاس میں شرکت کے لیے قطری امیر کو بھی دعوت نامہ بھیجا ہے ۔
قطر کی سرکاری خبر ایجنسی QNA کےمطابق ، شاہ سلمان نے اس سلسلے میں ایک خط کونسل کے سیکریٹری جنرل عبداللطیف بن راشد الزیانی اور قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی کو پہنچا یا ہے ۔
یاد رہے کہ خادم الحرمین الشریفین نے کونسل کے رکن ممالک سے مکہ میں 30 مئی کو ایک ہنگامی اجلاس طلب کرنے کی درخواست کی تھی جس کا مقصد 12 مئی کو متحدہ عرب امارت کی سمندری حدود میں 4 مال بردار بحری جہازوں اور 14 مئی کو سعودی عرب کی تیل کی دو تنصیبات پر حملوں پر غور کرنا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |