:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

اودے پور :27مئی2019(فکروخبر/ذرائع)لوک سبھا انتخاب میں بی جے پی کو اکثریت ملنے کے بعد ایک بار پھرآرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے رام مندر تعمیر کا ایشو اُچھال دیا ہے۔ راجستھان کے اودے پور دورہ پر پہنچے موہن بھاگوت نے کہا کہ ’’رام کا کام کرنا ہے، رام کا کام ہو کر رہے گا۔‘‘
خیال رہے کہ انتخابات سے قبل آر ایس ایس ، وی ایچ پی اور شیو سینا کی طرف سے رام مندر تعمیر کا مدعہ زور شور سے اٹھایا جانے لگاتھا ،لیڈران رام مندر تعمیر کے لئے آرڈیننس کی مانگ بھی کر رہے تھے لیکن بی جے پی کو انتخابات میں نقصان ہوتا دیکھ آر ایس ایس ویچ پی نے رام مندر مدعہ کو انتخابات کے وقت نہ اٹھانے کا فیصلہ کیا تھا ،موہن بھاگوت نے کہا تھا کہ وہ چار ماہ تک اس مدعہ پر کوئی چرچا نہیں کریں گے ، لیکن جیسے ہی بی جے پی کو انتخابات میں اکثریت حاصل ہوگئی ہے اب ایک بار پھر رام مندرکے ایشو کو سامنے لانے اور حکومت پر دباو بڑھانے کی کوشش کی جار ہی ہے ، واضح رہے کہ ایودھیا کے بابری مسجد رام جنم بھومی کا معاملہ عدالت میں زیر التوا ہے ،سپریم کورٹ نے معاملہ کے حل کے لئے ثالثی کمیٹی تشکیل دی ہے ،جس میں جسٹس خلیف اللہ ،شری شری روی شنکر اور شری رام پنچو شامل ہیں ، اور حال ہی میںبابری مسجد اوررام مندرتنازعہ میں ثالثی کمیٹی کو سپریم کورٹ نے 15 اگست کا وقت دیاگیاہے۔ثالثی کے لیے تشکیل کمیٹی کے چیئرمین نے اس ثالثی کے عمل کوپورا کرنے کے لیے 15 اگست تک وقت دینے کی گزارش کی تھی جسے کورٹ نے منظور کرلیا ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |