:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

میکسیکو میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کےمطابق ، یہ ہیلی کاپٹر کویرتاتیرو صوبے کے قریب یالپان ڈی لا سیئرا نامی قصبے کے قریب جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا جو کہ آگ بجھانےکی کوشش میں مصروف تھا۔
ہیلی کاپٹر میں سوار 5 فوجیوں سمیت 1 شخص ہلاک ہو گیا ۔حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |