:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

تہران :26مئی2019(فکروخبر/ذرائع)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکہ کا خطے کو مزید فوجیں روانہ کرنے کا فیصلہ ایک خطرناک پیش رفت ہے۔
دورہ پاکستان کے بعد دارالحکومت اسلام آباد سے تہران روانگی سے قبل ایرانی سرکاری خبر ایجنسی ایرنا سے انٹرویو میں ایرانی وزیر خارجہ نے بتایا کہ "ہمارے خطے میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ حد درجے خطرناک فعل ہے، عالمی امن و سلامتی کو خطرے سے دوچار کرنے والی اس صورتحال کے خلاف ہم سب کو ردِ عمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔"
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |