:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

تل ابیب:23مئی2019(فکروخبر/ذرائع)انتخابی نتائج میں بی جے پی کو واضح اکثریت کے بعد متعدد عالمی رہنماؤں نے وزیر اعظم مودی کو مبارک باد دی ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے بی جے پی کی اکثریت پر اپنے دوست کو مبارکباددی ، اسرائیلی وزیر اعظم نے ہندی اور عبرانی زبان میں ٹیوٹ کر تے ہوئے لکھا کہ لوک سبھا انتخابات میں شاندار کامیابی پر میرے دوست آپ کو مبارکباد
خیال رہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نے ۲۰۱۸ میں ہندوستان کا دورہ کیاتھاجبکہ وزیر اعظم مودی نے ۲۰۱۷ میں اسرائیل کا دورہ کر اسرائیلی ملک کادورہ کرنے والے پہلے ہندوستانی وزیر اعظم بنے تھے ،
وہیں روسی صدر ولادیمیر پوتن ،افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اپنے ایک پیام میں وزیر اعظم مودی کو انتخابات میں جیت پر مبارکباد دیبھوٹان کے شاہ خیسار وانگچوک نے نریندر مودی سے فون پر بات چیت کی اور انہوں نے انتخابات میں کامیابی کی مبارکباد دی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |