:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

ریاض :21مئی2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی ایئر ڈیفنس فورس نے پیر کی صبح دو بیلسٹک میزائلز کو فضا میں ہی تباہ کردیا۔مکہ مکرمہ اور جدہ شہروں کو نشانہ بنانے والے دو مزائیلز کو سعودی ایئرڈیفنس فورس نے فضائی میں ہی تباہ کردیا۔
سعودی شہر طائف کی فضائی حدود میں ایک میزائل کو تباہ کیا گیا، اس میزائل کا ہدف مکہ المکرمہ تھا جبکہ دوسرے میزائل کو جدہ کی فضائی حدود میں ناکارہ بنایا گیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سعودی دفاعی نظام نے دونوں بیسلٹک میزائلز کو مار گرائے۔
واضح رہے کہ یمن میں سرگرم حوثی باغیوں نے پہلی مرتبہ مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کی کوشش نہیں کی ہے بلکہ اس سے قبل جولائی 2017 میں بھی ایسی کوشش کی گئی تھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |