:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

پیرس:21مئی2019(فکروخبر/ذرائع)فرانس میں ڈاکٹروں نے ایک دہائی سے بے ہوش مفلوج شخص کو ’لائف سپورٹ‘ مشینوں پر سے ہٹانا شروع کر دیا،جن کی مدد سے انہیں زندہ رکھا جا رہا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق 42 سالہ وانسوں لومبیغ 2008 ء میں ایک کار حادثے کے بعد دماغ پر گہری چوٹ آنے کی وجہ سے مفلوج ہوگیا تھا اور اس کے بعد سے وہ کومہ میں ہیں اور انہیں مشینوں کی مدد سے زندہ رکھا جا رہا ہے۔لومبیع کومشینوں سے ہٹانے کے معاملے نے نہ صرف ان کے خاندان کو تقسیم کیا ہے بلکہ اختتام ہفتہ کو ہونے والے یورپین پارلیمنٹ کے الیکشن سے پہلے سیاسی کشیدگی کا سبب بھی بن گیا ہے۔لومبیع کے والدین انہیں مشینوں پرزندہ رکھنا چاہتے ہیں جبکہ ان کی بیوی اور پانچ بچوں کا خیال ہے کہ لومبیع کیلئے زیادہ مناسب یہ ہے کہ انہیں آرام سے مرنے دیا جائے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |