:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

تہران کیساتھ مذاکرات کیلئے بھی تیار‘ کسی بھی اقدام کا بھر پور جوا ب دیں گے:بیان
واشنگٹن:21مئی2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا امریکا کیخلاف کارروائی کی تیاری کا کوئی اشارہ نہیں ملا‘تہران کیساتھ مذاکرات کیلئے بھی تیار ہیں لیکن کسی بھی اقدام کا بھر پور جوا ب دیں گے۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایسا کوئی اشارہ نہیں ہے کہ ایران مغربی ایشیا میں امریکی مفادات کیخلاف کارروائی کی تیاری کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے کسی بھی اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس پریس پول کی رپورٹ کے حوالے سے کہا کہ میں اس بات کا کوئی اشارہ نہیں ہے کہ کچھ ہوا ہے یا ہوگا لیکن اگر ایسا ہوتا ہے تو اس کا جواب دیا جائیگا۔ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ اگر ایران معاہدے کے لئے ہاتھ بڑھائے گا تو وہ ان کیساتھ مذاکرات کرنے کے لئے تیار ہوں گے۔واضح رہے کہ امریکا ایران کے درمیان حالیہ دنوں میں کشیدگی عروج پر ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |