:اور ہر طرح کے
بھٹکل کے طالبِ علم احمد عویمرآرمار کی شاندار کام ... یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب ، 2 یوکرینی ... اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام کی تبدیلی پر ب ... ایسٹرا زینیکا نے دنیا بھر سے کووی شیلڈ واپس لینے ک ... فلسطین حامی پوسٹ لائک کرنے پر مسلم پرنسپل برخواست ... ہریانہ کی سیاست میں ہلچل : جے جے پی نے بھی کانگریس ... دھنی پور مسجد کے نام پر ٹھگی کا انکشاف ... مدارس کا نظامِ تعلیم وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ہو ...

باماکومالی کے دارالحکومت باماکو کو اپنے زیر اثر لینے والی شدید بارشوں سےپیدا ہونے والے سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 28 تک جا پہنچی ہے۔
مقامی پریس کی خبروں کے مطابق باماکو میں گزشتہ جمعرات سے ابتک جاری موسلا دھار بارشوں سے متعدد علاقے زیر آب آگئے اور دریاوں میں طغیانی پیدا ہوئی۔
حکام نے اعلان کیا ہے کہ سیلابی ریلے کی زد میں آنے یا پھر ندی نالوں میں طغیانی سے مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 15 سے بڑھ کر 28 ہو گئی ہے۔
بارشوں نے بھاری تعداد میں مکانات اور دکانوں کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔
واضح رہے کہ مکانات کی اکثریت کے گھارے سے بنے ہونے کی بنا پر مالی میں شدید بارشیں اموات کا موجب بنتی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |