:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

کابل:19مئی2019(فکروخبر/ذرائع) افغانستان کے صوبے ہرات کی ایک مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں 3 بچے جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے مغربی صوبے ہرات کے ضلع اوبا کی مارکیٹ میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے لیے بارود سے بھری موٹر سائیکل استعمال کی گئی جسے پارکنگ کے قریب کھڑا کیا گیا تھا۔
جس وقت دھماکا ہوا، بچے موٹر سائیکل کے قریب کھیل رہے تھے۔ دھماکے میں مقامی ضلعی سربراہ بھی زخمی ہوئے، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 4 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے
دوسری جانب ہرات کے ضلع فارسی میں ٹرک اور مسافر بس تصام میں 9 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ حادثہ ٹرک ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا، ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر نوجوان شامل تھے جب کہ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |