:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

ہریانہ :15مئی2019(فکروخبر/ذرائع)ہریانہ کے جھجر میں ایک شخص نے اس وقت اپنے چچا زاد بھائی کو گولی مار دی جب اسے پتہ چلا کہ اس کے چچازاد بھائی نے کانگریس کو ووٹ دیا ہے۔ پولس نے بتایا کہ ملزم بی جے پی حامی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جیسے ہی اسے اس بات کا علم ہوا کہ اس کے چچیرے بھائی نے اس پر تابڑ توڑ فائرنگ کردی جس کے بعد زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اب زخمی کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ ملزم بی جے پی کارکن فرار بتایا جا رہا ہے ،پولس نے کیس درج کر کے معاملہ کی جانچ شروع کر دی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |