:اور ہر طرح کے
ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ... ڈاکٹر ریڈی، سن فارما اور اروبندو نے امریکی بازارو ... مودی کی گیارنٹی بنام کانگریس کا نیائے پتر ،ہندوست ... حج کمیٹی آف انڈیا کے چئیرمین بی جے پی کا پرچار کر ... حکومت کے خلاف فوجی بغاوت میں ملوث عمر قید کی سزا ...

کابل:14مئی 2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں کل افطاری کے اوقات میں اوپرتلے 4 بم حملوں میں ابتدائی معلومات کے مطابق 4 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔دفترِ گورنرننگر ہار آیت اللہ ہوگیانی کا کہنا ہے کہ جلال آباد کے گنجان ترین تالاشی علاقے میں کل شام اوپر تلے 4 بم حملے ہوئے ہیں۔
ابتدائی معلومات کے مطابق ان حملوں میں 4 شہری ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے ہیں جبکہ زخمیوں میں سے 4 کی حالت نازک ہے۔ان حملوں کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |