:اور ہر طرح کے
مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاوٗ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ... ڈاکٹر ریڈی، سن فارما اور اروبندو نے امریکی بازارو ...

تہران :12مئی 2019(فکروخبر/ذرائع) ایرانی عالم دین نےدعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکی بحری بیرے کو ایک میزائل سے تباہ کرسکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں اس وقت اضافہ ہوا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سنہ 2015 میں عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے سے دستبرداری کے بعد ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ ایرانی عالم دین یوسف طبا طبائی نژاد کی جانب سے یہ دعویٰ بحری بیڑے ابراہام لنکن کی مشرق وسطیٰ آمد کے کیا گیا ہے۔
مولانا یوسف طباطبائی نے اصفھان میں جمعے کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’اربوں ڈالر مالیت کے طیارہ بردار بیڑے کو صرف ایک میزائل سے تباہ کرسکتے ہیں‘۔
دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ اگر ایران نے کسی بھی قسم کا کوئی حملہ کیا تو اس کا رد عمل بہت شدید و فوری آئے گا، ایرانی حکومت کو یہ بات سمجھنا ہوگی اگر امریکا یا اس کے شہریوں کے خلاف اس نے یا اس کے کسی گروپ نے حملے کی کوشش کی تو فوری اور فیصلہ کن ردعمل آئے گا۔
واضح رہے کہ امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ نے ایران دھمکیوں کے بعد امریکی بحری بیڑا مشرق وسطیٰ میں بھیجا تھا جس دو روز قبل مصر کی نہر سویز سے گزرا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |