:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

ادلیب :07مئی 2019(فکروخبر/ذرائع)شام میں "ادلیب غیر عسکری علاقے" کی سرحدوں کے اندر واقع رہائشی علاقوں پر فضائی اور بری حملوں میں 4 شہری ہلاک ہو گئے۔
سول دفاعی تنظیم کے حلقوں کے مطابق فضائی حملوں میں ادلیب سے منسلک تحصیلوں اور دیہاتوں پر بمباری کی گئی جس سے چار افراد لقمہ اجل بن گئے۔
سول دفاعی امدادی تنظیموں کی شدید بمباری تلے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
ان حملوں کے بعد علاقے میں مقیم شہری محفوظ مقامات کو نقل مکانی کر رہے ہیں اور ان کی ایک بڑی تعداد ترک شہر خطائے کی تحصیل ریحانلی کے مخالف سمت میں واقع عاطمہ، دیر حسن قاہ اور کیفر لوسن میں واقع کیمپوں میں پناہ لے رہے ہیں۔
خیال رہے کہ ادلیب غیر عسکری علاقے پر گزشتہ چار دنوں میں ہونے والے حملوں میں کم ازکم 63 شہری ہلاک ہو گئے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |