:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

دوحہ:07مئی 2019(فکروخبر/ذرائع)قطر نے شدید مالی مشکلات کی شکار فلسطینی انتظامیہ کے لیے 480 ملین ڈالرز کی امداد مختص کی ہے۔
قطری حکام کے مطابق، یہ امداد تعلیم، صحت اور فوری انسانی ضروریات کی فراہمی کی مد میں فراہم کی جا رہی ہے۔
یاد رہے کہ امریکہ نے فلسطینی انتظامیہ کے لیے تمام تر امداد ختم کردی تھی اور اسرائیل کی طرف سے بھی فلسطینی علاقے سے حاصل ہونے والے محصولات کی منتقلی کا سلسلہ روک دیا گیا ہے جس کے بعد فسلطینی انتظامیہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |