:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

ریاض:06مئی 2019(فکروخبر/ذرائع)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے رمضان المبارک کے حوالے سے ان قیدیوں کی رہائی کا حکم صادر کر دیا جو " سرکاری حق "کے زمرے میں قید تھے ۔ سبق نیوز کے مطابق ہر برس ماہ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر ایوان شاہی سے ان قیدیوں کو رہائی دی جاتی ہے جو سرکاری حق کی مد میں سزا کاٹ رہے ہوتے ہیں ۔
ایوان شاہی سے سے جاری حکم نامے کے حوالے سے مملکت کی تمام جیلوں کی انتظامیہ کو اطلاع پہنچا دی گئی جس پر فوری عمل درآمد شروع ہو جائے گا ۔
شاہی حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ قانون کے مطابق وہ قیدی جن پر مذکورہ شق کا اطلاق ہوتا ہے انہیں فوری رہا کر دیاجائے ۔
واضح رہے اس شاہی حکم سے وہ قیدی مستفیض نہیں ہو سکتے جو کسی ایسے کیس میں گرفتا رہو جن پر مخالف پارٹی کا کوئی مطالبہ ہو ، قتل و سنگین جرائم کے قیدی بھی اس شاہی حکم نامے سے مستفیض نہیں ہونگے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |