:اور ہر طرح کے
مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ... پہلے دو انتخابی مرحلوں میں ووٹروں کی کل تعداد کا ... الیکشن کمیشن نے محبوبہ مفتی کو جاری کیا وجہ بتاؤ ... سماج وادی پارٹی کے ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے عتیق، اشرف ... مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ...

بغداد:02مئی2019(فکروخبر/ذرائع)ترک فضائیہ نے شمالی عراق میں کاروائی کے دوران علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ۔
ترک محکمہ دفاع نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں بتایا کہ یہ کاروائی شمالی عراق کے علاقوں زاپ۔ قندیل اور آواشین –باسیان میں کی ۔ ان کاروائیوں میں پی کےکے کے اسلحے کے گوداموں ،پناہ گاہوں اور دیگر ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے بعد ترک طیارے بحفاظت اپنے اڈے پر واپس آ گئے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |