:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

تہران:02مئی2019(فکروخبر/ذرائع)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے متنبہ کیا ہے کہ امریکہ کی موجودہ انتظامیہ یک طرفہ پالیسیوں پر عمل کرنا ترک کرے ورنہ اس کا اثر دیگر ممالک پر بھی پڑ سکتا ہے۔ ایرانی دفتر خارجہ کے مطابق ، دوحہ میں منعقدہ ایشیائی تعاون کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شریک جواد ظریف نے اپنے بیان میں امریکی پالیسیوں پر سخت تنقید کی ۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ امریکی انتظامیہ اپنی خطرناک اور یک طرفہ پالیسیوں پر عمل روک دے ورنہ اس کی زد میں دیگر ممالک بھی آ سکتے ہیں ۔
ایرانی وزیر خارجہ نے صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی بیرونی پالیسیوں پر دیگر ممالک کو بھی ساتھ لے کر چلیں اور ان کا احترام کریں ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |