:اور ہر طرح کے
کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ...

ننگر ہار:30اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)مشرقی افغان صوبہ ننگر ہار میں آپریشن کے دوران داعش کے 22 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے۔
مقامی انتظامیہ کے مطابق ، ننگر ہار کے قصبے ہوگیانی میں دہشتگرد تنظیم داعش کے خلاف آپریشن کیا گیا جس میں 22 دہشتگرد ہلاک اور تنظیم کے 4 اسلحے کے گودام تباہ کر دیئے گئے۔
بیان میں مزید بتایا گیا ہےکہ اس کاروائی میں داعش کی مدد میں ملوث دو افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |