:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

لیبیا:27اپریل2019(فکروخبر/ذرائع) اقوام ِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارچ نے متنبہ کیا ہے کہ لیبیائی دارالحکومت طرابلس اور گرد و نواح میں جاری جھڑپوں کی بنا پر انسانی صورتحال بد تر ہوتی جا رہی ہے۔
دوجارچ نے یومیہ پریس بریفنگ میں سویلین کے مقیم ہونے والے علاقوں پر اندھا دھند راکٹ حملوں پر گہرے خدشات رکھنے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ "طرابلس میں جھڑپوں نے عوام کا جینا اجیرن کر دیا ہے اور علاقے میں صورتحال ہر گزرتے دن بگڑتی جا رہی ہے، تقریباً 39 ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔"
تصادم ہونے والے علاقوں میں بجلی کی عدم ترسیل اور پانی کی قلت کا سامنا ہونے کاذکر کرتے ہوئے ترجمان نے شہریوں کے تحفظ اور انسانی امداد کی ترسیل کو فی الفور ممکن بنانے کی اپیل کی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ تین ہزار سے زائد مہاجرین طرابلس کے اطراف کے علاقوں میں جھڑپوں کے بیچ پھنسے ہوئے ہیں ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |