:اور ہر طرح کے
القسام کی طرف سے دو اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو ج ... جنگ بندی: حماس کی تجویز پر15 دنوں بعد اسرائیل کاجوا ... لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ...

غزہ:25اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم قضیہ فلسطین کے تصفیے کی کسی بھی سازش کو قبول نہیں کرے گی چاہے پوری دنیا کسی سازش پر متفق کیوں نہ ہوجائے۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق خلیل الحیہ کا کہنا تھا کہ صدی کی ڈیل 'متبادل وطن اور صہیونی ریاست کو تسلیم کرنا ایسے جھانسے ہیں جن میں فلسطینی قوم کو پھنسانے کی سازش کی جا رہی ہے مگر فلسطینی قوم نے واضح کر دیا ہے کہ وہ اس طرح کی کسی بھی سازش کو چاہے پوری دنیا تسلیم کرے مگر ہم نہیں کریں گے۔
ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نےکہا کہ قضیہ فلسطین کے تصفیے کی سازشیں فلسطینی قوم کو مزاحمت اور وطن کی آزادی کی جدو جہد سے باز نہیں رکھ سکتیں۔
حماس رہ نما نے تمام فلسطینی قوتوں پر قومی صف بندی، سیاسی نظام کی تشکیل نو اور مسلح جدو جہد کے لیے تمام وسائل کے استعمال کی ضرورت پر زور دیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |