:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

مسلمانوں خواتین کے برقع پہننے پر پابندی لگانے کا پروگرام بنالیا، حملوں کے دوران متعدد خواتین کے برقع پہن کر فرار ہونے کا الزام
کولمبو:24اپریل2019(فکروخبر/ذرائع) سری لنکن حکومت نے حالیہ دہشتگردانہ حملوں میں اپنی سیکیورٹی فورسز کی ناکامی پس پشت ڈال کر مسلمانوں خواتین کے برقع پہننے پر پابندی لگانے کا پروگرام بنالیا ۔ سری لنکن حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکام مسلم کمیونٹی کے رہنماﺅں سے مشاورت کرکے برقع پر پابندی عائد کرنے پر غور کررہی ہے جبکہ ابھی اس معاملے پر صدر ممیتھریپالا کے ساتھ بات چیت ہورہی ہے رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ دہشتگردانہ حملے میں ملوث متعدد خواتین برقع کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئیں دریں اثناء حکمران یونائیٹڈ نیشنل پارٹی کے رکن پارلیمنٹ نے بھی ایوان میں برقع پر پابندی کیلئے ایک قرارداد پیش کی ہے انہوں نے کہا کہ برقع پر پابندی ملک کی بین الاقوامی سکیورٹی ضروریات کو بنیاد بنا کر عائد کی جائے گی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |