:اور ہر طرح کے
مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ... پہلے دو انتخابی مرحلوں میں ووٹروں کی کل تعداد کا ... الیکشن کمیشن نے محبوبہ مفتی کو جاری کیا وجہ بتاؤ ... سماج وادی پارٹی کے ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے عتیق، اشرف ... مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ...

منگلور:22اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)اتوار کو ایسٹر کے موقع پر سری لنکا کے چرچ اور فائیو اسٹار ہوٹلوں میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکوں میں اب تک تقریباً 300 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ مہلوکین میں 4 جے ڈی ایس کارکن بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جے ڈی ایس کے دیگر تین کارکنان لاپتہ ہیں۔ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ اور جے ڈی ایس سربراہ ایچ ڈی کماراسوامی نے اس بات کی جانکاری اپنے ٹوئٹر پر دی۔ قابل غور ہے کہ ان دھماکوں میں 500 سے زائد لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ کماراسوامی نے اپنے ٹوئٹ پر پارٹی کارکنان کے تعلق سے لکھا ہے کہ ’’کولمبو حملے میں مارے گئے اپنے لوگوں کے بارے میں سن کر مجھے بے حد افسوس ہوا ہے۔ ہمارے 7 کارکنان میں سے 4 کی موت ہو چکی ہے جب کہ 3 دیگر لاپتہ ہیں۔ مرنے والوں کے نام کے ایم لکشمی نارائن، لکشمن گوڑا رمیش، ایم رنگپّا اور کے جی ہنومنتھایارپّا ہیں۔‘‘
تین لا پتہ جے ڈی ایس کارکنان کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے کماراسوامی نے کہا کہ ’’ہمارے جو دیگر تین کارکنان لاپتہ ہیں ان میں ایچ شیو کمار، اے مریگوڑا اور ایچ پتّراجو شامل ہیں۔ سکریٹریٹ کے لوگ متاثرین کے بارے میں جانکاری دینے کے لیے لگاتار نئی دہلی کے کرناٹک بھون میں ریزیڈنٹ کمشنر اور متاثرین کے اہل خانہ کے رابطہ میں بنے ہوئے ہیں۔‘‘
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |