:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

نئی دہلی :22اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)کانگریس رہنما سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے کہا کہ 'بھارت کو پاکستان کے ساتھ ہم آہنگ اور پُر امن تعلقات کو بحال کرنے کی ضرورت ہے'۔
انھوں نے کہا کہ پچھلے پانچ برس میں ہندو پاک کے درمیان حالات بدترین ہوچکے ہیں۔پی چدمبرم نے کہا کہ امن کی خاطر اور پاکستان کے رویے تبدیل کرنے کے لیے ہمیں اپنے رویے کو بھی بدلنے کی ضرورت ہے۔
انھوں نے کہا کہ یہ سنا گیا ہیکہ پچھلے پانچ برس میں، پاکستان کے خلاف جارحانہ پالیسی اور مضبوط حکومت بھارت میں تھی۔ مگر دوسری جانب یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ دو ہزار اٹھارہ میں پچھلے پندرہ برس کے مقابل سب سے زیادہ دراندازی کے واقعات پیش آئے۔
انھوں نے کہا کہ 'جنگ متبادل نہیں ہوسکتا، دونوں ممالک کی زبردست فوجیں جنگ جیتنے کے لیے نہیں بلکہ اسے نظر انداز کرنے کے لیے ہیں'۔انھوں نے کہا کہ دونوں ممالک ایسے پڑوسی ہیں جس کے اطراف ہر ملک ترقی کی طرف گامزن ہے، اس لئے ہمیں ایسا قدم ہرگز نہیں اٹھانا چاہیے جس سے ہماری معیشت تباہ ہوجائے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |