:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

عراق:21اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)ترک وزارت دفاع اورمسلح افواج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیاہے کہ عراق کی سرحد پر فوج اور کرد باغی گروپ کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں چار فوجی اور 20جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق جنوب مشرقی ترکی کے عراق سے متصل پہاڑی علاقے سکورجا میں کرد ورکرز پارٹی کے جنگجوئوں نے فوج کے ایک کیمپ پر حملہ کیا۔ فوج نے دہشت گردوں کے خلاف جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں 20جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ لڑائی میں چار ترک فوجی بھی مارے گئے۔ دہشت گردوں کے حملے کے بعد فوج نے فضائی کارروائی کرکے عراق کی سرحد کے قریب کرد جنگجوئوںکے کئی ٹھکانے تباہ کردئیے۔وزارت دفاع کے مطابق کرد جنگجوئوں کے حملے میں 6 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |