:اور ہر طرح کے
ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ... ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ...

مین پوری:21اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)اترپردیش میں مین پوری کے پاس آگرہ - لکھنوایکسپریس وے پرہفتہ دیررات خطرناک سڑک حادثہ ہوا۔ یہاں مین پوری ضلع کے کرہل تھانہ علاقے کے پاس دہلی سے وارانسی جارہی ایک پرائیویٹ بس بے قابوہوکرایک ٹرک کے ساتھ ٹکراگئی۔ اس خطرناک سڑک حادثے میں کم از کم7 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 30 سے زیادہ مسافرزخمی ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق سبھی زخمیوں کوعلاج کے لئے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی اجے شنکررائے سمیت کئی تھانوں کی پولیس ٹیم موقع پرراحت اوربچاوکام میں مصروف ہوگئی ہے
اطلاعات کے مطابق دہلی سے بنارس جارہی تیزرفتارپرائیویٹ بس ایک ٹرک میں جاکر ٹکرا گئی۔ حادثہ میں ڈرائیورسمیت 7 لوگوں کی موت ہوچکی ہے جبکہ 30 لوگ سنگین طور پر زخمی ہوگئے۔ سبھی زخمیوں کوعلاج کے لئے سیفئی پی جی آئی میں داخل کرایا گیا ہے۔
حادثہ میں بس کا سامنے کا حصہ پوری طرح سے تباہ ہوگیا ہے۔ پولیس نے کرین کی مدد سے لاشوں کوباہرنکالا۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ پولیس نے لاشوں کوقبضے میں لےکرپوسٹ مارٹم کے لئےبھیج دیا ہے۔ بتایا جارہا ہےکہ بس میں سوارسبھی لوگ بنارس گھومنےجارہے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |