:اور ہر طرح کے
لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ... اترکنڑا سے کانگریس امیدوار ڈاکٹر انجلی نے سڑک کنا ... منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ...

قلقیلیہ:18اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)فلسطین میں انسانی حقوق مرکز نے صدر محمود عباس کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کے حملے میں ایک فلسطینی شہری کے ماورائے عدالت قتل کے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطین میں انسانی حقوق مرکز کی طرف سے جاری ایک بیان میں فلسطینی شہری کے عباس ملیشیا کے ہاتھوں مجرمانہ قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔خیال رہے کہ عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے غرب اردن کیشمالی شہر قلقیلیہ میں ایک کارروائی کے دوران 35 سالہ محمد راتب بری کو دو روز قبل گولیاں ماری تھیں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا تھا۔ اسے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا تھا۔ادھر غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی کی پولیس نے کہا ہیکہ مقتول نے پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے کی کوشش کی تھی تاہم اس واقعے کی سامنے آنے والی فوٹیج میں عباس ملیشیا کا دعوی غلط ثابت ہوگیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |