:اور ہر طرح کے
بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ...

رائے گنج :18اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)مغربی بنگال کے رائے گنج میں ترنمول کانگریس کارکنان کے ہنگامے کے درمیان اب سی پی ایم امیدوار محمد سلیم کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اسلام پور علاقے میں محمد سلیم کی کار پر لاٹھی ڈنڈوں سے حملہ کیا گیا اور پتھراؤ بھی ہوا۔ اس حملہ میں کار کا شیشہ ٹوٹ گیا اور محمد سلیم معمولی طور پر زخمی بھی ہو گئے۔ اس سلسلے میں محمد سلیم نے الزام عائد کیا ہے کہ حملہ کرنے والے ترنمول کانگریس کے غنڈے تھے جن کے ہاتھوں میں اسلحے بھی تھے۔ ذرائع کے مطابق جب محمد سلیم پر حملہ ہوا تو اس وقت اور نہ ہی اس کے بعد کوئی پولس اہلکار ان کی مدد کے لیے سامنے آیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |