:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

واشنگٹن:16اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا کے دو مقر اخبارات نیو یارک ٹائمز اور وال سٹریٹ جرنل کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق گراں قدر صحافتی چھان بین کرنے کی وجہ سے پولٹزر انعامات کا حقدار ٹھہرایا گیا ہے۔ ان جریدوں کو یہ انعامات ان کی طرف سے خصوصی تحقیق کے اعتراف میں دیے گئے۔ ان میں سے ایک تو ٹرمپ خاندان کے مالی اثاثوں کے بارے میں تھی اور دوسری دو ہزار سولہ کے صدارتی انتخابات سے پہلے کی ان مالی ادائیگیوں کے بارے میں، جو ٹرمپ کے حوالے سے دو خواتین کو خاموش رہنے کے لیے کی گئی تھیں۔ اس کے علاوہ فروری دو ہزار اٹھارہ میں پارک لینڈ میں سترہ افراد کے قتل کے واقعے سے متعلق رپورٹنگ پر امریکی اخبار ساتھ فلوریڈا سن سینٹینل کو بھی پولٹزر پرائز دیا گیا۔ اسی طرح ایک پولٹرز پرائز پِٹسبرگ پوسٹ گزٹ کو بھی اس کی رپورٹنگ پر دیا گیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |